Breaking NewsEducationتازہ ترین
انصاف آفٹر نون سکولوں میں کام کرنےوالے ملازمین پر ٹیکسوں کی مار

انصاف آفٹرنون والے اساتذہ اور عملے کوبھاری ٹیکس دینا ہوگا ۔
جاری شرح کےمطابق ہر ماہ کی تنخواہ پر نان فائلز ہونے کی صورت میں 20فیصد انکم ٹیکس دینا ہو گا ،جو گزشتہ سال کی تمام تنخواہوں پر بھی لاگو ہو گا۔
ہیڈ ٹیچر کا 3600 ماہانہ ، ٹیچر کا 3000 ماہانہ ملازم کا 1400 ماہانہ ہو گا۔
اگر اساتذہ و ملازمین فائلر ہیں تو 10فیصد انکم ٹیکس ہو گا جو کہ ہیڈ ٹیچر کا 1800 ماہانہ، ٹیچر کا 1500 ماہانہ اور ملازم کا 700 ماہانہ ہو گا ۔
تمام ملازمین کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ فائلز بن جائیں ۔