Breaking NewsEducationتازہ ترین

انصاف آفٹر نون سکول پروگرام کےاساتذہ کی ٹریننگ کےلئے نام طلب

انصاف آفٹر نون سکول پروگرام کے تحت اساتذہ کے ٹریننگ کےلئے نام طلب کرلئے گئے ۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز انصاف آفر نون سکول پروگرام کےلئے سکولوں میں اساتذہ رکھنے کی اجازت دےدی تھی، اب ان کی ٹریننگ کےلئے اساتذۃ کے نام طلب کرلئے گئے ہیں یہ ٹریننگ قائد اکیڈمی میں ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں