Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر اور میٹرک کے امتحانات کی متوقع ڈیٹ شیٹ جاری

آئی بی سی سی کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق انٹر کے امتحانات 26جون سے شروع ہو ں گے۔
ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلا پرچہ سائیکالوجی ، کامرس گروپ کے ہوں گے جبکہ امتحانات 12جولائی تک جاری رہیں گے۔
میڑک کے امتحانات 14جولائی سے شروع ہوں گے اور5اگست تک جاری رہیں گے۔