Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی نے گریڈ 1 سے 19 کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ 1 سے 19 تک کو الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کے لیے حتمی منظوری کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے دینی ہے۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے یونیورسٹیز کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو الاؤنس دینے کے لیے سمری کمیٹی کو بھجوا دی۔
گریڈ 20 سے بائیس کے افسران کو ڈسپیرٹی الاؤنس نہیں ملے گا۔
ڈسپیرٹی الاؤنس کے لیے یونیورسٹی ملازمین نے احتجاجی تحریک چلائی تھی۔