Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم الیون نے پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ جیت لیا

بابر اعظم الیون نے پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ جیت لیاشاداب خان الیون کو 164 رنز سے شکست کا سامنا365 رنز کے تعاقب میں شاداب خان الیون 200 رنز پر آؤٹ عبداللہ شفیق 106 رنز بنا کر نمایاں رہےاعظم خان 22 اور شاداب خان 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےعثمان قادر نے 4 اور محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈربی میں جاری پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ بابراعظم الیون نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے تھے کپتان بابراعظم اور امام الحق کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 159 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی ، کپتان بابراعظم 100 رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے تھے اوپنر امام الحق نے 85 اور سلمان علی آغا نے 59 رنز بنائے تھے شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اور محمد وسیم جونیئر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں