Breaking NewsNationalتازہ ترین
بارش نے چھ بکروں کی جان لے لی
میپکو کے ناقص و بوسیدہ پولز میں بارش کے بعد کرنٹ آنے کی وجہ سے چھ بکرے ھلاک ہوگئے.

بارش نے چھ بکروں کی جان لے لی
میپکو کے ناقص و بوسیدہ پولز میں بارش کے بعد کرنٹ آنے کی وجہ سے چھ بکرے ھلاک ہوگئے. بچے کرنٹ لگنے سے بچ گئے۔
بکروں کے مالکان کو دو لاکھ روپے کا نقصان ھودوپہر کو آنے والی بارش کی وجہ سے بجلی کے پولز میں کرنٹ آگیا تھا۔ منظور آباد کی گلی نمبر دو میں واقعہ رونما ھوا۔ ھلاک ھونے والے بکرے دو لاکھ مالیت کے تھے۔
بکروں کے مالکان غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ مالکان کی طرف سے میپکو انتظامیہ سے نقصان پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ھے