Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بی این پی کے چیئرمین اورساوتھ پنجاب آپٹیکل ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے سابقہ صدر اور بی این پی کے چیئرمین میاں انجم نثار نے چوہدری محمد شاہد عالم اور ، خواجہ عمران کی قیادت میں لاہور بورڈ آف آپٹیکل ٹریڈرز اور ساوتھ پنجاب آپٹیکل ایسوسی ایشن کے صدر کامران صدیقی سے ملاقات کی، اور عینک سازوں کے حوالے سے کرائے گئے کورسز کو سراہا۔
اس موقع پر میاں انجم نثار نے چوہدری محمد شاہد عالم، خواجہ عمران اور کامران صدیقی کو اعزازی شیلڈ دیں، اور فیڈریشن کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
وفد میں سینئر وائس چیئرمین افضال سرور بٹ، وائس چیئرمین محمد سرور، ڈپٹی وائس چیئرمین گل ولی خان، سینئر نائب صدر سید وسیم علی شاہ، نائب صدر سید عتیق شاہ، جنرل سیکرٹری سید احسن بخاری، فنانس سیکریٹری حافظ اویس، ایڈیشنل سیکرٹری عمیر فاروق عالم اور معروف خان شامل تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button