Breaking NewsEducationتازہ ترین

تمام ایس ایس ٹیز کو اپنی سینارٹی لسٹ فائنل کرنے کی ہدایت جاری

ڈی ای او سکولز ایجوکیشن کی طر.ف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیاہے کہ ڈی پی آئی کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کی روشنی میں تمام ایس ایس ٹیز کی سینارٹی لسٹ جاری کی گئی تھی ، اور اس کی تصدیق کا حکم دیا گیا تھا ۔
تمام اداروں کے سربراہوں کو ہدیت کی جاتی ہے کہ وہ آج دو اکتوبر کو ہر حال میں ایس ایس ٹیز کی سینارٹیز لسٹ کو فائنل کیا جائے، اگر کسی کا نام سینارٹی لسٹ میں رہ گیا اس کی ذمے داری سربراہ سکول پر ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں