Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا ایگری کلچر میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ایگری کلچر میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں پروفیسر عبدالصمد صاحب حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالی، جس میں فیکلٹی آف ایگری کلچر کے سیکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی ۔
ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ زکریا عبدالقدیر چوہدری,عبدالباری بلوچ نے اس کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمان کو شیلڈ پیش کی۔