Breaking NewsEducationتازہ ترین
جنوبی پنجاب ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیکشن آفیسر تعینات کردیے گئے

نوٹی فکیشن کے مطابق سیکشن آفیسرز انم اکرم،ضیاء اللہ،عائشہ ظفر اور محمد عدیل کا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹنمنٹ جنوبی پنجاب تبادلہ کردیا گیا ہے۔
جبکہ سیکشن آفیسر وقاص ظفر،محمد جمشید،محمد صدیق، حافظ خورشید احمد اور حنا چوہدری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفر کر دئے گئے ہیں۔