Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں پی ایس ایف اور ایم ایس ایف آمنے سامنے، سیکورٹی نے بچ بچاو کرادیا

فوڈ سائنسز کی کنٹین پی ایس ایف کا علی تھییم بیٹھا تھا کے ایگری کالج کا دلاور جو ایم ایس ایف کا رکن ہے آگیا ،کرسی کی ایشو پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی توتکرار بڑھی تو دونوں طرف سے سینئر کو بلالیا گیا۔
پی ایس ایف کے ناصر بڈانی ازورجٹ جبکہ ایم ایس ایف کے فیصل ڈھلوں اور وقاص ہراج موقع پر پہنچے ہی تھے کہ سیکورٹی آفیسر خلیل کھور اور گارڈز بھی پہنچ گئے ۔
انہوں نے دونوں گروپوں کو الگ کیا اور معاملے کو رفع دفع کیا اور طلبا کو منتشر کردیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں