Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سکولوں میں جاکر بچوں کو ویکسی نینشن کرنے کا فیصلہ

تمام ڈی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر نگرانی تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں طلبا کو این سی او کے فیصلے کی تناظر میں ویکیسی نینشن کاعمل آج سے شروع کیا جائے گا ۔
جن طلبا کی عمریں 15 سال یا س سے زائد ہے ان کو ویکسین لگائی جائے گی اس لئے تمام سکولوں میں ریکارڈ کو مرتب کرکے رکھاجائے ،تاکے جب محکمہ صحت کی ٹیمں پہنچیں تو انکو کوئی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اس تمام سکولوں کےسربراہ طلبا کا نام ، عمر ، ب فارم کا نمبر اور ہیلپ لائن 1166کو بھجوئے گئے میسج کا ریکارڈ رکٹھا کرکے رکھیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button