Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اندھیروں میں ڈوب گئے

بجلی کے بریک ڈاؤن سے سکول اندھیروں میں ڈوب گئے۔تدریسی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئیں۔
جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سکول اندھیروں میں ڈوب گئے۔موسم اور مطلع صاف نہ ہونے کی وجہ سے تدریسی سرگرمیاں بھی معطل رہیں۔تاہم دوپہر کو سورج نکلنے پر تدریسی سرگرمیاں شروع ہوئیں مگر دو پیریڈ کے بعد ان کو بند کردیا گیا ۔