Breaking NewsEducationتازہ ترین
شدید گرمی: سکولوں کو دوبارہ بند کرنے کافیصلہ کرلیاگیا

شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں میں طلبا کی حالت غیر ہونے کی اطلاعات نے محکمہ سکول حکام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور اگلے دو ہفتوں کے دوران سکول دوبارہ بند کرنے بارے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔