Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ کا ٹریننگ سیشن

قومی کرکٹ اسکواڈ کے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشن میں بھرپور شرکت کی ٹریننگ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہا,قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں۔
قومی اسکواڈ کی آج ہونے والے ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button