Breaking NewsNationalتازہ ترین

لاک ڈاون کی خلاف ورزی ،کاروباری سنٹر سیل

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنیوالے والے بڑے مالز کے خلاف کاروائی کے دوران بوسن روڈ پر واقع معروف سٹور” چیز اپ” کو سیل کردیا گیا ہے۔
کاروائی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر احمد جاوید نے کی۔
پولیس کی بھاری نفری بھی ہمراہ تھی۔

علاوہ ازیں ورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 13 کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا۔

کورونا ایس او پیز نہ اپنانے پر15بسوں کو تحویل میں لیا گیا اور مالکان پر60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اسی طرح کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر2لاکھ 13ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں