Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے تبادلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی
اب نئی پالیسی کے تحت سنگل سکول ٹیچر بھی اپنا تبادلہ کرواسکیں گے۔
محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق نئی پالیسی تبدیل جاری کردی گئی
سنگل سکول ٹیچر کیس میں نزدیکی سکول سے اساتذہ کو ایڈجسٹ کیا جائے گا، جبکہ تین سال سے زیادہ ایک سکول میں کام کرنے والے اساتذہ کو تبادلوں کیلئے ترجیح دی جائے گی۔
فزیکل ایجوکیشن ،عربی، میتھ ،سائنس کے اساتذہ بھی تبادلوں کے اہل ہونگے،نئی پالیسی کے تحت اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور درجہ چہارم کے ملازمین بھی آن لائن تبادلہ کروا سکیں گے۔