Breaking NewsEducationتازہ ترین
مزے ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئندہ امتحان پورے سلیبس میں سے ہوں گے

آئندہ برس تمام امتحان پرانے شیڈول اور سلیبس کے مطابق ہوںگے ، کورونا پالیسی ختم ہوئی طلبا کو اب پورے سلیبس کا امتحان دینا ہوگا۔
جس کےلئے مراسلہ جاری کردیاگیا جس میں کہاگیا ہے کہ کورونا اس وقت کنٹرول میں ہے اور ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے اس لئے آئندہ برس سے پورے سلیبس کا امتحان دینا ہوگا ، اس لئے سیشن 2021-22 کا امتحان پورے سلیبس سے ہوگا۔