Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : جامعہ زکریا آج بند رہے گی

بہاوءالدین زکریا یونیورسٹی آج بروز سوموار کو بند رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث یونیورسٹی بند ہونے کی وجہ سے ڈین فیکلٹی کا اجلاس نہ ہوسکا تھا۔

اب یونیورسٹی کے باقاعدہ کھلنے کے بعد اجلاس میں طلباء کی کرونا ایس او پیز کے مطابق حاضری یقینی بنانے، آن لائن کلاسز کی موجودہ صورت حال اور ان کو ریگولر کلاسز میں پڑھانے سمیت دیگر امور پر حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

جس کے بعد طلباء و طالبات کو یونیورسٹی آنے کی اجازت ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button