Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان کے 131 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے 80 ہزار چھاپے

ڈویژن بھر میں گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک جاری ہے۔
ماہ اکتوبر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بارے رپورٹ کیمطابق ڈویژن کے 131 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 80 ہزار چھاپے مارے،330 مقامات درج کروا کے 690 گرانفروش گرفتار کئے گئےگرانفروشوں کو 94 لاکھ 36 ہزار9 سو دو روپے جرمانہ کیا گیا۔
کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے گرانفروشوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری نرخ آویزاں نہ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائیاں تیز کی جائیں۔
عوام کو سستی اشیاءکی فراہمی کیلئے ڈویڑن بھر میں ڈی سی کاو¿نٹر فعال کردیے گئے ہیں جبکہ منڈیوں میں بھی ہول سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔شہری قیمت پورٹل پر شکایت درج کرواسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں