Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر خلیفہ جلیل عباس صدیقی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے قران خوانی

ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر خلیفہ جلیل عباس صدیقی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے قل خوانی9اکتوبر2021ء بروز ہفتہ 9بجے صبح حیدریہ مسجد گلگشت ملتان میں ہوگی۔ ساڑھے گیارہ بجے دُعاہوگی۔
پروفیسر جلیل عباس صدیقی کا مورخہ 7اکتوبر 2021ء کو شدید علالت کے باعث انتقال ہوگیاتھا ان کی عمر76برس تھی۔
مرحوم معروف سائکاٹرسٹ ڈاکٹر اے سجاد صدیقی، جنرل منیجر این پی ایچ سروسز احمد جواد اور ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو ہیڈ کوارٹر اسد حماد کے والد بزرگوار اور میڈیکل اسپیشلسٹ واپڈا ہسپتال ڈاکٹر علی عباس کے چچا اور معروف ادبی شخصیت خلیفہ مسرور حسنین صدیقی کے ماموں تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button