Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویکیسن نہ کرانے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع

پنجاب کےسکولوں میں 3794 اساتذہ نے تاحال ویکسی نیشن نہیں کرائی، جس پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے 2 فیصد اساتذہ کی ویکسینیشن کیلئےسختی شروع کردی۔
ایک رپورٹ کے مطابق 6 لاکھ27 ہزار سرکاری وپرائیویٹ اساتذہ کی ویکسی نیشن ہو چکی، جبکہ کورونا سےبچاؤ کی ویکسین نہ لگوانےوالے اساتذہ میں زیادہ تر خواتین ہیں۔