Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پنجاب انٹر ڈویژن مرد و خواتین یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کےلئے ٹرائلز

پنجاب انٹر ڈویژن مردو خواتین یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ مری (راولپنڈی) میں شرکت کے لئے ملتان ڈویژن کی ٹیم کے چناؤ کے لئے اوپن ٹرائلز آج 04 اگست2021, گیارہ بجے صبح سپورٹس کمپلیکس ملتان میں ہونگے.
ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان رانا ندیم انجم کے مطابق ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند ملتان ڈویژن کے رہائشی کھلاڑی اپنے نادرا سے جاری کردہ شناختی کارڈ کے ساتھ ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں۔
محکمانہ/ وظیفہ خوار کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل نہ ہونگے۔منتخب کھلاڑی 05 اگست 2021 کو مذکورہ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے روانہ ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button