Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاونڈ یشن نے پارٹنر سکولوں کو اپ گریڈیشن اور سب کیمپس کے قیام کی اجازت دےدی

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جن سکولز نے سروے میں سکولوں کی اپ گریڈیشن اور سب کیمپس کے لئےآمادگی کا اظہار کیا تھا وہ اپنے منصوبے کے مکمل کوائف فوری جمع کرائیں تاکے کارورائی شروع کی جاسکے ، اس پر ای وی ایس پروگرام پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے گی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں