Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل سیز ن 8 کا ملتان میں سفر تمام ہوا، ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

پی ایس ایل سیزن 8 کا ملتان میں 22فروری کو آخری میچ کھیلا گیا ، جس کے بعد کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں کراچی کے لئے روانہ ہوئیں ۔

ملتان کی ٹیم اپنے ہوم گراونڈ کے بعد پہلی بار دوسرے شہر میں میچ کھیلے گی ، ٹیموں کی روانگی کے بعد نواں شہر چوک عام ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button