Breaking NewsEducationتازہ ترین
چھٹیوں کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے فوکل پرسنسز کو کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان

محکمہ سکولز نے چھٹیوں کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے فوکل پرسنسز کو کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کردیا.
بتایا گیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں تعینات ڈینگی فوکل پرسنز کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرلیاگیا ۔
چھٹیوں کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے فوکل پرسنسز کو الاؤنس دینے کا اعلان کردیا ا، ور فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ادائیگی کےلئے مراسلہ بھی جاری کردیاگیا ہے۔