Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈائریکٹر مسلم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے والد کی رسم قل خوانی

ڈائریکٹر مسلم گروپ آف سکولز اینڈ کالجز محمد سلیم تونسوی، محمد نعیم عارف، محمد امتیاز رشید اور محمد آصف رشید کے والد قا ضی محمد رشید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کا اہتمام اڈا بلی والا میں کیا گیا۔
اس موقع پر سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے دعائے مغفرت کی اور مرحوم کے صاحبزادے سلیم تونسوی کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر میئر ملتان چوہدری نویدالحق آرائیں، سابق وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں، سابق ایم این اے غفار ڈوگر، سابق سینیٹر رانا محمودالحسن، پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر خالد جاوید وڑائچ، چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار، سٹی صدر مسلم لیگ (ن) شاہدالحسن، چیئرمین حاجی رانا سجاد، چیئرمین اشرف تاج، رانا پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید صدیقی، ایم ایس خواجہ فرید ہسپتال ڈاکٹر مختیار رسول، چیئرمین واپڈا ملک اختر بھٹہ، پروفیسر عبدالرحمن ناصر، رانا اکبر، رانا وحید، ملک عباس سوترا، رانا سرور منجھ، رانا اقبال سراج، رانا ابراہیم مدنی، سی ای او جمشید علی خان، عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی، رانا عمران، رانا نوید، شیخ سلیم، فرید بنگش، پروفیسر سہیل رسول، رانا حفیظ، رانا فرمان، رانا حبیب بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں