Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر عبدالستار ملک کے والد کی رسم قل خوانی آج ہوگی

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے صدر اور شعبہ الیکڑیکل کے سربراہ ڈاکٹر عبدالستار ملک کے والد کی رسم قل خوانی / قرآن خوانی اور اجتماعی دعا بمقام چاہ نیم والا، نو بہار کینال روڈ نزد انڈرپاس جنرل بس سٹینڈ ملتان آج 21 نومبر, بروز اتوار صبح نو بجے (09:30AM) شروع ہوگی۔
دعا ٹھیک گیارہ بجے (11:00AM) ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں