Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کتب کی عدم دستیابی : سکولوں میں کمپیوٹر سائنس پڑھنے والے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کمپیوٹر سائنس کے مضمون کیساتھ نہم جماعت سمیت چھٹی ،ساتویں میں داخلہ لینے والے لاکھوں طلباء رُل گئے

نیاء تعلیمی سال شروع ہوئے پانچ ماہ گزر گئے، لیکن طلباء کو کمپیوٹر سائنس کی کتابیں نہ مل سکی۔

پنجاب بھرمیں چھٹی، ساتویں اور نویں کے طلباء کیلئے کمپیوٹرسائنس کی 2 لاکھ کتابوں کی ضرورت ہے۔

طلباء کا کہنا ہے کہ کتابوں کی عدم دستیابی کے باعث وہ امتحانات کی بھی تیاری نہیں کرسکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button