Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد شکنجہ شخت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران گزشتہ 24گھنٹوں میں 22 کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد شکنجہ شخت،22کاروباری مراکز سیل کردئے گئے۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران گزشتہ 24گھنٹوں میں 22 کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے سیداں والا بائی پاس پر واقع2 ریسٹورنٹس اور کینٹ میں4دکانوں کو سیل کیا جبکہ پرائس مجسٹریٹ نعمان عابد نے گردیزی مارکیٹ اور گول باغ کے ایریا میں ایک سنوکر کلب، ایک جم اور3 دکانوں کو سیل کیا۔

اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد زبیر نے11 دکانوں کو سر بمہر کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button