Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کورونا کا خوف ، زکریا یونیورسٹی میں نئے دفتری اوقات کار جاری کردئے

ترجمان احمدحسینی کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ، گورنمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ سرکلر کی روشنی میں بہاوءالدین زکریایونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے جامعہ زکریا کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی و انتظامی شعبہ جات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔

جس کے مطابق سوموار تا جمعرات صبح 9تا دوپہر 2بجے تک اور بروز جمعہ صبح 9تا دوپہر 1بجے تک دفتری اوقات ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button