Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں کی ڈائریکٹر ایچ آر سے ملاقات

ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجر، ریجنل چیئرمین ریونیو شکیل بلوچ،ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ،ریجنل انفارمیشن سیکرٹری سید عاطف زیدی،زونل سیکرٹری میںپکو ہیڈ کوارٹر رانا محمد عمران،زونل جوائنٹ سیکرٹری میپکو ہیڈکوارٹر عاشق جٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ایڈمن نصر حیات میکن سے ملاقات کی، اور این آئی آر سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن انکے حوالے کیا۔
جس میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کو تمام دفاتر میں بطور سی بی اے ڈیل کرنے کے بارے میں ڈائریکشن کے دیے جانے پر بریفنگ دی گئی۔
اس میٹنگ میں میپکو ہیڈکوارٹر کے ڈائریکٹر کیریئر منیجمنٹ محترم مانجھی خان بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button