Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ سے اضافی تعلیم پر ملنے والی اضافی ترقی اور الاونس کاٹنے پر سپریم کورٹ نے سیکرٹری فنانس کو طلب کرلیا

سکول اساتذہ کو محکمے کی طرف سے اضافی تعلیم پر اضافی ترقی اور الاونسز دئے جارہے تھے ، مگر سیکرٹری فنانس نے ان کی کٹوتی شروع کردی ۔
جس پر اساتذہ تنظمیوں نے عدالت سے رجوع کرلیا جہاں سے فیصلہ ان کے حق میں آیا ، مگر سیکرٹری فنانس نے تاحال کٹوتی کاسلسلہ جاری رکھا ہے اور عدالتی فیصلے کے مطابق مراسلہ بھی جاری نہیں کررہے ہیں۔
جس پر ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر رانا دلشاد نے توہین عدالت کی رٹ دائر کردی ، جس پر عدالت نے سیکرٹری فنانس کو 2نومبر کو خود پیش ہوکر جواب دینے کا حکم دیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button