Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کا “حقوق طلبہ روڈ کارواں” بہاولنگر پہنچ گیا

سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب سردار عابد ڈوگر کے مطابق حقوق طلبہ روڈ کارواں ڈیرہ غازی خان کی جانب روانہ ہے ، حقوق طلبہ روڈ کارواں” بہاولنگر میں ہوا جس کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب سعد سعید نے کی، روڈ کارواں میں سینکڑوں طلبہ شریک ہوئے جن سے مخاطب ہوتے ہوئے ناظم اسلامی جمیعت طلبہ پنجاب جنوبی سعد سعید نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان پورے ملک میں حقوق طلبہ کی جنگ کا ہراول دستہ ہیں آج پورے بہاولنگر میں سینکڑوں طلبہ اپنے حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کے روڈ کارواں میں شریک ہیں۔
موجودہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں کئی گنا فیسوں میں اضافہ کر کے غریب اور سفید پوش عوام کے بچوں کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button