Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل میں ٹریننگ شروع کردی

ترجمان افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ ہوگی، جہاں پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کیمپ 21 سے 28 اگست تک لاہور میں لگایا جائے گا، کیمپ میں رپورٹ کرنے پر کھلاڑیوں کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوگی۔
ویسٹ انڈیز میں پاکستان ٹیم کے ہمراہ کرکٹرز وطن واپس آ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button