Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

الحاق شدہ کالجز کے امتحانات بھی آن لائن ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری

زکریا یونیورسٹی نے الحاق شدہ کالجزکا بھی آن لائن امتحان لینے کا اعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں گزشتہ روز رجسٹرار صہیب راشد خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال میں تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کےلئے اکیڈمک کونسل اورسینڈیکیٹ کی سفارش پر الحاق شدہ کالجز میں جاری سمسٹرز کے امتحانات آن لائن لینے کی منظوری دی ہے۔

سابقہ پالیسی کے مطابق صرف تھیوری کے امتحانات آن لائن ہوں گے جبکہ پریکٹیکل فزیکل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button