Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

المدد ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے چیف آرگنائزر نے بھی اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا

المدد ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے چیف آرگنائزر نے بھی اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، سید غفورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ ایک ہوجائے اور یہودیوں کے خلاف ملکر کارروائی کرے، قبلہ اول کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہوچکی ہے شہید ہونے والے فلسطینوں کا خون کا بدلہ فرض ہوچکا ہے ،اور متاثرین فلسطین کےلئے امدادی فنڈز بھی بنایا جائے تاکے وہ اپنے پاوں پر کھڑے ہوسکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button