Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر اور میڑک کے امتحانات میں غیر حاضر رہنے والے طلبا کو سپیشل امتحان میں شرکت کےلئے داخلہ بھجوانے کی ہدایت

ترجمان تعلیمی بورڈ ملتان کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ آف دی پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ چٹھی کے مطابق امتحانی پالیسی 2021 کے مطابق سالانہ امتحان 2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں شمولیت اختیار کرنے والے ایسے امیدواران جو کچھ مضامین میں غیر حاضر تھے۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ وہ اسپیشل امتحان 2021 میں ضرور اپنا
داخلہ فارم بجھوائیں اور امتحان میں شمولیت کریں۔
کیونکہ33 فیصد نمبر حاصل کرنے والے اور رعایتی نمبروں والی کووڈ پالیسی صرف 2021 کے نتائج اورامتحانات کے لئے لاگو ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button