Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر اور میڑک کے نتائج کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

آئی بی بی سی سی کا آن لائن اجلاس منعقدہوا، جس میں تمام بورڈز کے چیئرمینز نے شرکت کی ، مشاورت کے بعد فیصلہ کیاگیا کہ انٹر کے نتائج کااعلان 9اکتوبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
جبکہ میڑک کے نتائج کا اعلان 18اکتوبر کو کیا جائے گا جبکہ انٹر پارٹ فرسٹ کا اعلان اکتوبر کے آخری ہفتے میں جبکہ نویں کلاسز کا امتحان نومبر کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button