Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر سکولز ہالی لیگ میں 14میچوں کا فیصلہ ہوگیا؛ میچوں کا احسن طریقے سے انعقاد جاری ہے، ڈی ای ا و ایجوکیشن شیخ رفیق

قومی کھیل ہاکی کے فروغ کےلئے سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی ہدایت پر انٹرسکولز ہاکی لیگ کھیلی جارہی ہے ۔
گزشتہ روز 14 میچوں کے فیصلے ہوئے نتائج کے مطابق ہائی سکول جامع العلوم ، پائلٹ سکول نواں شہر، مسلم سکول ، ہائی سکول میلہ رام، ہائی سکول مخدوم رشید، ہائی سکول 2ایم آر ملتان، ہائی سکول ایلم پور، ہائی سکول راجہ رام، ہائی سکول پونٹہ شونا آباد ، ہائی سکول حویلی لانگ، ہائی سکول جلال پور پیر والا، گرلز ہائی سکول شمس آباد نمبر دو نے اپنے میچ جیت لئے، جبکہ دو میچ ڈرا ہوگئے۔
ڈی ای ا وایجوکیشن شیخ رفیق کا کہناتھا کہ اعلیٰ حکام کی احکامات کی روشنی میں میچوں کا احسن طریقے سے منعقد کرایا جارہا ہے، اس سے ہاکی کے فروغ میں مدد ملے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button