Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر پارٹ سکینڈ کے رزلٹ کارڈ مسنوخ کرانے کی ڈیڈلائن جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر پارٹ سکینڈ کے رزلٹ کارڈ مسنوخ کرانے کی ڈیڈلائن جاری کردی۔
اس سلسلے میں کہاگیا ہے کہ آئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں ایسے طلبا جو سپشل امتحان میں شرکت کرنا چاہتے ہوں اور ان کو 33فیصد نمبر دیکر پاس کیاگیا ہو، وہ اپنے نتائج کارڈ منسوخ کرنے کی درخواست 29 اکتوبر تک دے سکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button