Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان2021 ء کا رزلٹ بارے تعلیمی بورڈ ملتان کا اعلامیہ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انٹر پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان2021 ء کا رزلٹ مورخہ29 اکتوبر 2021 ء کو شائع کیا جا چکا ہے۔
جملہ امیدواران (ریگولر/پرائیویٹ) کو رزلٹ کارڈز جاری نہیں کئے گئے ہیں۔ لہذا ریگولر اُمیدواران کے رزلٹ کارڈز انکے متعلقہ ادارہ جات اپنے ادارہ کے کوڈ سے آن لائن سسٹم کے تحت ڈاون لوڈ کر لیں۔
اور پرائیویٹ اُمیدواران اپنا داخلہ فارم نمبر اورٹوکن نمبرفیڈ کرکے آن لائن سسٹم کے تحت رزلٹ کارڈ حاصل کرلیں۔
متعلقہ تعلیمی ادارے اور پرائیویٹ اُمیدواران اپنے رزلٹ کارڈز آن لائن سسٹم کے تحت فوری حاصل کرلیں۔
اگر کسی ادارہ یا اُمیدوار نے اپنا رزلٹ کارڈ بروقت آن لائن سسٹم سے ڈائون لوڈ کرکے حاصل نہ کیا اور اس کا کوئی داخلہ یا امتحان میں شرکت کا کوئی چانس ضائع ہو گیا۔ تودفتر ذمہ دار نہ ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button