Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر ڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیٹ (بوائز/گرلز) ٹورنامنٹ 2021-2022 ملتوی کردیا گیا

سیکرٹری ایجوکیشن (ساؤتھ پنجاب)کے احکامات کے تحت سپورٹس گالا/ سکولز اولمپکس (بوائز/گرلز)کا انعقاد 8 نومبر2021ء سے کیا جارہا ہے،جس کی وجہ ملتان بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ 2021-2022ء ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button