Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر کالجیٹ گرلز ہاکی چمپیئن شپ 2021

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام انٹر کالجیٹ گرلز ہاکی چمپیئن شپ 2021 مریم ہال بی زیڈ یو کے گرائونڈ میں منعقد ہوئی۔
جس میں چار ٹیموں نے شرکت کی۔ اس میں بی زیڈ یو ملتان ، جی سی پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال، جی سی بورے والا اور سنٹرل کالج ملتان کی ٹیموں نے شرکت کی۔
اس ٹورنامنٹ کی مہمان خصوصی ڈاکٹر ارم گل گیلانی تھیں ، جبکہ اس موقعہ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹریس سپورٹس عابدہ خان ، ملک غضنفر راں ، میڈم شفقت اسحاق اور میڈم آمنہ بھی موجود تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button