Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے امتحانات آج سے شروع ہونگے

صوبے بھر میں انٹر کے امتحانات آج شرو ع ہونگے، جس کےلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
بتایاگیا ہے کہ کہ انٹر کےامتحانات آج شرو ع ہوں گے ملتان بورڈ نے امتحانی سنٹر وں میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں ، عملے کو بروقت پہنچنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ میپکو کو بھی مراسلہ ارسال کیا ہے کہ امتحانی سنٹروں میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button