Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

آل پنجاب چاچا عارف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا

ڈی ایف اے ملتان کے زیر اہتمام آل پنجاب چاچا عارف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 10 ستمبر بروز جمعتہ المبارک سے وحدت کالونی فٹبال گراونڈ میں کھیلا جائے گا، اس کا اعلان آرگنائزنگ کمیٹی کے سرپرست اعلی میاں جاوید قریشی کے ہمراہ ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری سلیم بلوچ عرف فوجی نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ناک آوٹ سسٹم کی بنیاد پر ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر سے سولہ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
یہ ایونٹ 9 سائیڈ اور اس میں ڈی ایف اے ملتان کے تمام رولز لاگو ہوں گے۔
اس موقع پرمیاں جاویدقریشی، شیخ مقیم احمد,شفقت رحمان,سعید قریشی ودیگر ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button