Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اپریل 2021ء کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث اپریل 2021ء کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

ڈائریکٹرکمرشل میپکو کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بیچ نمبر 15تا بیچ نمبر19کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ بڑھائی گئی ہے جس کے مطابق بیچ نمبر 15اور16کے صارفین 10مئی2021ء کی بجائے 17مئی2021ء کولیٹ پے منٹ سرچارج کے بغیر اپنے بلوں کی ادائیگی کرسکتے ہیں، جبکہ بیچ نمبر17اور 18کے صارفین بالترتیب 12اور17مئی کے بجائے 18مئی2021ء اور بیچ نمبر19کے صارفین 18مئی کے بجائے19مئی2021ء کو اپنے بلز بغیر کسی جرمانے کے اداکرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button