Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ڈی کا بڑا اعلان! سوموار سے پنجاب بھر کے کالجزکھول دئے جائیں گے

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سوموار سے پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کھولنے کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خانیوال اور رحیم یار خان میں کرونا کی شرح زیادہ ہونے کی وجہ سےمذکورہ دونوں اضلاع کے کالجز فی الحال نہیں کھلیں گے۔ باقی پورے پنجاب میں پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کھل جائیں گے۔ طلباء اور اساتذہ کو کورونا ایس او پیز کی پابندی کرنا ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button