Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ایک دن میں 85 بجلی چور پکڑے گئے

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 85بجلی چورپکڑلئے۔

ایک لاکھ11ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 19 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ عائد۔2 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔8جون2021؁ء کو ملتان میں 9 صارفین کو331620روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔
ڈی جی خان میں 17صارفین کو 173094روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،وہاڑی میں 2صارفین کو 61550روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 6بجلی چوروں کو178192روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 13 بجلی چوروں کو326964روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 10صارفین کو255000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 20صارفین کو356121 روپے جرمانہ عائداوراور ایک مقدمہ درج،بہاولنگر میں 5بجلی چوروں کو 168500روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 2بجلی چوروں کو117370روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button