Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

ای روزگار پروگرام میں ای کامرس کورس کوبھی شامل کر لیا گیا

ای روزگار پروگرام میں ای کامرس کے کورس کوبھی شامل کر دیا گیا۔
ای روزگارمحکمہ یوتھ افیئرز و کھیل اور پی آئی ٹی بی کامشترکہ پروگرام ہے،پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری ہے نوجوان ای کامرس، ٹیکنیکل، کانٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ، یا کری ایٹیو ڈیزائن میں درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
ای روزگار تربیتی پروگرام کے تحت نوجوان 3 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد زرمبادلہ کما چکے ہیں۔31 ہزار سے زائد نوجوانوں کی پروگرام کے تحت تربیت مکمل ہو چکی ہے۔پنجاب کے 36 اضلاع کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ای روزگار سنٹرز قائم ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button